Episodios

  • مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔
    Jul 15 2025
    زہریلے مشروم اکثر خود رو اور خوبصورت ہو تے ہیں اور عام مشروم جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کہتی ہیں کہ کچھ نشانیاں ایسی ہیں جن سے ابتدائی پہچان ممکن ہے مگر وہ مشورہ دیتی ہین کہ بیک یارڈ، فٹ پاتھ کے کنارے اور عام میدانوں میں خودرو اگنے والے جنگلی مشروم کو نہ توڑیں اور نہ انہیں ہاتھ لگائیں۔ بلکہ صرف تصدیق شدہ لیبل والے مشروم ہی خریدیں- مزید تفصیل اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔
    Más Menos
    11 m
  • اُردو نیوز فلیش: منگل 15جولائی 2025
    Jul 15 2025
    ۔ریزرو بینک کی ایک رپورٹ میں آسٹریلیا میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سرچارج ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جو صارفین اور کاروباروں کو ہر سال 1.2 بلین ڈالر کی بچت دے سکتی ہے۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح سمیٹ لی،مچل اسٹارک نے شاندار باولنگ اور اسکاٹ بولینڈ نے ہیٹ ٹرک مکمل کر کے ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر آؤٹ کر دیا.
    Más Menos
    4 m
  • What is a Justice of the Peace? When do you need one? - جسٹس آف دی پیس کیا ہے؟ آپ کو کب اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟
    Jul 15 2025
    At some stage you will probably need help from a Justice of the Peace. It may be to prove your identity, to make an insurance claim or to certify copies of your legal documents in your language. JPs are trained volunteers who play a crucial role in the community by helping maintain the integrity of our legal system. So what exactly does a JP do and where can we find one when we need their services? - کسی مرحلے پر آپ کو شاید جسٹس آف دی پیس سے مدد کی ضرورت پڑے۔ یہ آپ کی شناخت ثابت کرنے کے لیے، انشورنس کا دعویٰ کرنے کے لیے یا آپ کی زبان میں آپ کے قانونی دستاویزات کی نقول کی تصدیق کے لیے ہو سکتا ہے۔ جے پیز تربیت یافتہ رضاکار ہیں جو ہمارے قانونی نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے میں مدد کرکے کمیونٹی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تو جے پی کیا کرتا ہے اور جب ہمیں ان کی خدمات کی ضرورت ہوتی ہے تو ہم اسے کہاں تلاش کرسکتے ہیں؟
    Más Menos
    10 m
  • How a courtroom artist captured Erin Patterson's 'misery' - مشروم قتل کیس: عدالتی کاروائی کی منظرنگاری خاکوں کی زبانی
    Jul 15 2025
    The triple-murder by death cap mushroom captured the nation's attention. But with no cameras allowed in, it's the job of courtroom artists to capture what's happening. Anita Lester's depiction of Erin Patterson has become synonymous with the Mushroom Trial. - تین سسرالیوں کا سابقہ بہو کے ہاتھوں قتل اور اس میں زہریلے مشرومز کا استعمال، آسٹریلیا میں مشروم قتل کیس کی خبر نے نہ صرف آسٹریلیا بلکہ بیرونِ ملک بھی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔اور دنیا بھر کی نظریں عدالتی کاروائی پر لگی رہیں۔ مگر آسٹریلیا میں کمرہ عدالت میں کیمروں کی ممانعت کے باعث اکثر میڈیا گروپ کورٹ روم آرٹسٹوں کے ذریعے عدالتی کاروائی کی رپورٹنگ اور منظر کشی کرتے ہیں ۔ انیتا لیسٹر کی ایرن پیٹرسن کے تصویری خاکے اب 'مشروم ٹرائل' کی پہچان بن چکی ہے۔
    Más Menos
    8 m
  • مختصر خبریں: پیر 14 جولائی 2025
    Jul 14 2025
    وزیر اعظم کے دورہ شنگھائی کے دوران چین کے ساتھ آسٹریلیا کے اقتصادی تعلقات ایجنڈے میں شامل ہیں اورآسٹریلیا میں خون اور پلازما عطیہ کرنے کے قوانین کو ایل جی بی ٹی آئی کیو + افراد کے لئے زیادہ جامع بنانے کے لئے تبدیل کیا گیا ہے
    Más Menos
    5 m
  • اتنا میٹھا اچھا نہیں: ماحول پر چینی کے متبادل کے اثرات
    Jul 14 2025
    ماحولیاتی محققین مصنوعی مٹھاس پر زیادہ توجہ اور ممکنہ ریگولیشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ دنیا بھر کے ماحول اور آبی گزرگاہوں میں جمع ہو رہے ہیں.
    Más Menos
    5 m
  • اینٹی ڈپریسنٹس کے استعمال کے بعد اس کے اثرات کیا ہیں؟
    Jul 11 2025
    اینٹی ڈپریسنٹ چھوڑنے کی علامات کو دیکھنے کے لیے ایک بڑا اور منظم جائزہ جاری کیا گیا ہے۔ میٹا تجزیے میں 50 رینڈم کنٹرول ٹرائلز کے نتائج کا جائزہ لیا گیا، جس میں 17828 شرکاء شامل تھے۔
    Más Menos
    8 m
  • ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 جولائی 2025
    Jul 11 2025
    اقوام متحدہ نے فرانسسکا البانیزی کے خلاف امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی مذمت کی ہے. ملک بھر میں کرائے کے مکانات کی تعداد بہت کم ہے ۔ جم چلمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کا سود برقرار رکھنے کا فیصلہ وہ نتیجہ نہیں ہے جس کی لاکھوں آسٹریلینز امید کر رہے تھے۔
    Más Menos
    5 m