مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔ Podcast Por  arte de portada

مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔

مشروم ، صحت کے لیےمفید مگر زہریلے مشروم سے ہوشیار رہیں۔

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Acerca de esta escucha

زہریلے مشروم اکثر خود رو اور خوبصورت ہو تے ہیں اور عام مشروم جیسے ہی دکھائی دیتے ہیں، اس لیے انہیں پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی کہتی ہیں کہ کچھ نشانیاں ایسی ہیں جن سے ابتدائی پہچان ممکن ہے مگر وہ مشورہ دیتی ہین کہ بیک یارڈ، فٹ پاتھ کے کنارے اور عام میدانوں میں خودرو اگنے والے جنگلی مشروم کو نہ توڑیں اور نہ انہیں ہاتھ لگائیں۔ بلکہ صرف تصدیق شدہ لیبل والے مشروم ہی خریدیں- مزید تفصیل اس پوڈکاسٹ میں سنیے۔
Todavía no hay opiniones