Episodios

  • قرآن حکیم کے انسانیت گیر پیغام کے فہم و شعور کے تناظر میں ولی اللّٰہی اُسلوبِ تفسیر کی عصری اہمیت | 27-06-2025
    Jul 4 2025
    قرآن حکیم کے انسانیت گیر پیغام کے فہم و شعور کے تناظر میں ولی اللّٰہی اُسلوبِ تفسیر کی عصری اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: یکم؍ محرم الحرام 1447ھ / 27؍ جون 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیاتِ قرآنی:1۔ لَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ۔ (21 – الأنبیاء: 10)ترجمہ: ”ہم نے اُتاری ہے تمھاری طرف کتاب کہ اس میں تمھارا ذکر ہے، کیا تم نہیں سمجھتے”2۔ وَإِنَّهُ لَتَنْزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ، نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ، عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ۔ (26 – الشُّعَراء: 192 تا 194)ترجمہ: اور یہ قرآن ہے اُتارا ہوا پروردگارِ عالَم کا، لے کر اُترا ہے اس کو فرشتہ معتبر، ترے دل پر کہ تُو ہو ڈر سنا دینے والا“۔حدیثِ نبوی ﷺ:”‌الْقُرْآنُ ‌حُجَّةٌ ‌لَكَ، ‌أَوْ ‌عَلَيْكَ“۔ (مشکاۃ المصابیح، صحیح مسلم)ترجمہ: ”قرآن تمھارے حق میں حجت ہے، یا تمھارے خلاف حجت ہے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ دورۂ تفسیر قرآنِ حکیم اور حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ✔️ نبی اکرم ﷺ کے قلبِ اطہر پر قرآن کا نزول✔️ زبانِ نبوتؐ سے جاری ہونے والے کلامِ الٰہی کی جامعیت✔️ سرکارِ دوعالم ﷺ کے خاتم الانبیا ہونے کی لاجواب تشریح✔️ متنِ قرآن اور فہمِ حدیث کا شعور اور ضرورت و اہمیت✔️ قرآنی آیت کی روشنی میں حکمران بننے کی بنیادی شرط✔️ قرآن کے نزول کا مقصد‘ انسانوں کو غفلت کی حالت سے نکالنا✔️ قلب کے غافل ہونے کا مطلب✔️ نبیؐ کی دعوت کا ہدف‘ کل انسان ہیں، نہ کہ خاص نسل یا قوم✔️ حضرت بلالؓ کی اذان‘ دلوں کی غفلت دور کرنے کا سبب✔️ مسلمان امن و سلامتی کا شعار، لیکن آج بداَمنی و گروہیت کی علامت✔️ صحابہ کرامؓ، ائمۂ اہل بیتؒ اور تمام علمائے ربّانیینؒ کا موضوع‘ انسانیت ہے✔️ مقامِ صِدیقیت و محدَّثیت، تجدیدِ دین اور خدمتِ انسانیت✔️ صدیقیت کے مقام پر فائز‘ فقہا و محدّثین کے تجدیدی کارنامے✔️ فقہی اختلافات کی حقیقت اور جامع پیغامِ انسانی✔️ مجددین صوفیائے کرامؒ اور قربِ بارگاہ الٰہی کے حصول کے طریقے✔️ صدیقین و محدثین (مجددین) کی جماعت تا قیامت برقرار رہے گی✔️ مجدد الفِ ثانیؒ اور انسانیت کے افتراق و انتشار کا خاتمہ✔️ اس دورِ میں مقامِ صدیقیت پر فائز امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور تجدیدی کارنامے✔️ شاہ صاحبؒ کی تجدیدی خصوصیت؛ حصولِ قربِ الٰہی کے لیے جذب کا طریقہ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ کے واقعے سے جذب کی توضیح✔️ معروضی مسائل کے حل کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا منہجِ تفسیر اور فہمِ حدیث✔️ شاہ محمداسماعیل شہیدؒ کے ہاں مقامِ صدیقیت کی جامع تشریح✔️ ولی اللّٰہی تفسیری اُسلوب پر قرآنِ حکیم کے فہم و شعور کی ضرورت و اہمیت✔️ ولی اللّٰہی تفسیری اُسلوب پر قرآنِ حکیم کا فہم اور امام شاہ محمداسحاق دہلویؒ کا واقعہ✔️ دورۂ تفسیر کا ہدف؛ ولی اللّٰہی اُسلوب کی روشنی میں قرآنِ حکیم کو سیکھنا اور سمجھنا✔️ آج کے دور میں انسانیت کے پیغام کو سمجھانے کے لیے مکی دور سے رہنمائی✔️ قومی جمہوری دور میں جدوجہد کا منہج اور ولی اللّٰہی جماعت کی انسانی بنیاد پر رہنمائی✔️ تفریقِ انسانیت‘ ...
    Más Menos
    1 h y 40 m
  • دورِحاضر کے عالمی دجالی نظام کا مکروہ کردار اور اس کی آلۂ کاری و اثراتِ بد سے اجتناب کی ضرورت | 20-06-2025
    Jun 25 2025
    دورِحاضر کے عالمی دجالی نظام کا مکروہ کردار اور اس کی آلۂ کاری و اثراتِ بد سے اجتناب کی ضرورت
    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا مفتی محمد مختار حسن
    بتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    29 m
  • ظلم کے خلاف قرآنی دعوتِ فکر اور عالمی صہیونی نظام ظلم کے خلاف جدوجہد کی اہمیت | 20-06-2025
    Jun 25 2025
    ظلم کے خلاف قرآنی دعوتِ فکر اور عالمی صہیونی نظام ظلم کے خلاف جدوجہد کی اہمیت

    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
    بتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
    ’’وَلَا تَـرْكَنُـوٓا اِلَى الَّـذِيْنَ ظَلَمُوْا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّـٰهِ مِنْ اَوْلِيَآءَ ثُـمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ‘‘. (سورہ ھود:113)
    ترجمہ: ’’اور ان کی طرف مت جھکو جو ظالم ہیں پھر تمہیں بھی آگ چھوئے گی، اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی مددگار نہیں ہے پھر کہیں سے مدد نہ پاؤ گے۔‘‘
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    0:47 کائنات میں میزان اور سماج میں عدل کا اُصول
    9:07 انبیا علیہم السلام کی بعثت کے مقاصد؛ جبر کے نظام کا خاتمہ
    16:53 حضور اکرم ﷺ کی بعثت کے مقاصد
    23:10 جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مشن
    28:29 دینِ اسلام کا بنیادی پیغام اور دشمن سے مقابلے کی حکمتِ عملی
    34:44 اکیسویں صدی کی جنگیں اور سامراجی کاروائیاں
    39:36 جماعتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بصیرت
    42:27 فرقہ پرست ذہنیت کا المیہ اور سامراج کی 200 سالہ تاریخ
    46:40 انسانیت دشمن صیہونی فکر کا تجزیہ
    49:53 امتِ مسلمہ کی بیداری اور درست حکمت عملی اپنانے کی ضرورت
    54:44 مشرقِ وسطیٰ کی اقوام کے باہمی تصادم کے اثرات اور سامراجی حملے

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    1 h y 1 m
  • امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہ | 20-06-2025
    Jun 24 2025
    امنِ عالم کی تباہ کاری میں عالمی اور علاقائی مجرمانہ طرزِ عمل اور ایران کا مزاحمتی کردار، ایک جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 23؍ ذوالحجہ 1446ھ / 20؍ جون 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیتِ قرآنی:كُلَّمَا أَوْقَدُوا نَارًا لِلْحَرْبِ أَطْفَأَهَا اللَّهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ۔ (5 – المائدۃ: 64)ترجمہ (حضرت لاہوریؒ): ”جب کبھی لڑائی کے لیے آگ سُلگاتے ہیں تو اللہ اس کو بُجھا دیتا ہے، یہ زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا“۔ حدیثِ نبوی ﷺ :عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ النَّوْمِ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، يَقُولُ:" لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ، فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ، وَعَقَدَ سُفْيَانُ تِسْعِينَ أَوْ مِائَةً، قِيلَ: أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟، قَالَ: نَعَمْ، إِذَا كَثُرَ الْخَبَثُ".زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے بیان کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ کا چہرہ سرخ تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ عربوں کی تباہی اس بلا سے ہو گی جو قریب ہی آ لگی ہے۔ آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں سے اتنا سوراخ ہو گیا اور سفیان نے نوے یا سو کے عدد کے لیے انگلی باندھی پوچھا گیا کیا ہم اس کے باوجود ہلاک ہو جائیں گے کہ ہم میں صالحین بھی ہوں گے؟ فرمایا ہاں! جب برائی بڑھ جائے گی (تو ایسا ہی ہو گا)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز0:37 امنِ عالم کے قیام کے لیے نبی رحمت ﷺ کی بعثت1:45 علوم کے حیوانی اور وحشیانہ استعمال کے بھیانک نتائج4:31 آگ بڑھکانے والے حیوانیت صفت اہلِ علم اور قانونِ خداوندی 8:11 امن تباہ کرنے والوں کے خلاف انبیا علیہم السلام کا کردار9:10 بادشاہ ذوالقرنین اور ظلم و فساد مچانے والے یاجوج ماجوج 13:23 سیرتِ نبی رحمت ﷺ کے مختلف مراحل 20:27 آپ ﷺ کا امنِ عالَم کے قیام کے لیے ذوالقرنین کے مشابہ کردار 26:54 مسلمان حکمرانوں کا اپنے دور کے یاجوج ماجوج کے خلاف سدِ سکندری باندھنا 32:12 حدیث کے الفاظ ’’ویل للعرب‘‘ کی وضاحت42:43 یورپین بھیڑیوں کی یاجوج ماجوج سے مشابہت اور سدِ سکندری میں شگاف کی سیاہ واردات اور جنگ کی آگ بھڑکانے میں عرب‘ یورپین بھیڑیوں کے ساتھ برابر کے شریک46:48 بلاد العرب کی ہلاکت اور تباہی کی تاریخ 59:35 جہاد اور حرب (جنگ بھڑکانے) میں بنیادی فرق 1:02:39 عربوں کی تباہی کے لیے یاجوج ماجوج کے تسلط کی نبویؐ پیشین گوئی 1:05:14 آج صیہونی و یہودی طاقتوں کے خلاف سدِ سکندری قائم کرنے میں ایران کا کردار 1:10:56 ایرانی انقلاب کے نتیجے میں پاکستان میں سنی انقلاب کو روکنے کے لیے سامراج کے ہاتھوں مذہبی طبقہ استعمال ہوا1:13:47 ایرانی انقلاب کے تہذیب و کلچر پر صالح اثرات، نیز بے حیائی پھیلانے میں عربوں کی سیاہ کاریاں1:16:55 انسانیت دشمن عناصر کے لیے میڈیا اور مسلمان حکمرانوں کا مرجفانہ و منافقانہ کردار1:19:53 ...
    Más Menos
    1 h y 23 m
  • ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر | 13-06-2025
    Jun 18 2025
    ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظرخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 16؍ ذو الحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہوررہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِنْ بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا۔ (28 – القصص: 58)ترجمہ: ”اور ہم نے بہت سی بستیوں کو ہلاک کر ڈالا جو اپنے سامانِ عیش پر نازاں تھے، سو! یہ ان کے گھر ہیں کہ ان کے بعد آباد نہیں ہوئے، مگر بہت کم“۔ 2۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ۔ (3 – آلِ عمران: 130)ترجمہ: ”اے ایمان والو! سود دُونے پر دُونا نہ کھاؤ، اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تمہارا چھٹکارا ہو“۔ (تراجم از حضرت لاہوریؒ) احادیثِ نبوی ﷺ: 1۔ ”الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ“۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 2274) ترجمہ: ”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، جن میں سے سب سے چھوٹا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے“۔ 2۔ ”الاقْتِصَادُ في النَّفَقَةِ نِصْفُ الْمَعِيْشَةِ۔ (معجم الأوسط، للطبرانی: 6744، شعب الإیمان للبیھقي: 6568)ترجمہ: ”خرچ کرنے میں میانہ روی اختیار کرنا، آدھی معیشت ہے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ ملتِ ابراہیمیہ کی اَساس پر دینِ اسلام کے جامع نظام کے خدوخال ✔️ رضائے خداوندی ملتِ ابراہیمی کی تعلیمات - جنھیں دینِ اسلام نے مکمل کیا ہے - سے وابستہ ہے ✔️ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے مقاصد پر ایک نظر اور ارتفاقِ ثالث کی بنیادی اہمیت✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت اور (قومی و بین الاقوامی سطح پر) ارتفاقات کی تکمیل ✔️ مکہ کے نظام میں خرابی کی نوعیت اور اس کی تبدیلی کی حکمتِ عملی اور اِقدامات ✔️ سماجی تبدیلی میں انتہا پسندی سے بچنے اور عصری تقاضوں کے لحاظ کی اہمیت ✔️ سماجی تبدیلی میں انبیا علیہم السلام کی معتدل حکمتِ عملی کا عملی مظاہرہ اور اس کے نتائج ✔️ ملتِ ابراہیمی ہر قوم کے مقامی طبعی تقاضوں کے تناظر میں ارتفاقات کی تکمیل کرتی ہے✔️ عہدِ نبویؐ میں عربوں کے تجارتی رُوٹس اور تبادلۂ اَشیا کا عمل اور دینی رہنمائی ✔️ عربوں کے تجارتی نظام میں استحصالی عناصر اور اس کے تدارُک کی نبوی حکمتِ عملی ✔️ حرمتِ سود اور یہودیوں کی حیلہ سازی اور سود سے متعلق ملتِ ابراہیمی کا حقیقی تصور✔️ زر کے کاروبار کی یہودی حکمتِ عملی کی خرابی اور انسانی محنت پر بُرے اثرات ✔️ بیع کی چند ناجائز شکلوں اور سود کے خاتمے کی نبوی حکمت اور درست اقدامات ✔️ ٹیکسز کے نظام کی رُوح اور اسلام کا کارنامہ اور نبوی حکمتِ عملی میں اس کا لحاظ ✔️ اسلام کے نظامِ زکوٰۃ کی حکمت اور معاشی نظام میں اس کی برکات اور ثمرات ✔️ زکوٰۃ سے بچنے کے لیے حیلہ سازی اور شریعت میں اس کی ممانعت اور اقدامات ✔️ آمدن اور خرچ کے عادلانہ معاشی نظام کو قائم کرنے میں آں حضرت ﷺ اور صحابہؓ کی جدوجہد✔️ ملکی خزانے کو چوسنے والی جونکوں کا خزانے سے پیسے بٹورنے کے ناجائز حربوں پر ایک نظر ✔️ پاکستان کے خزانے پر ناجائز پلنے والے طبقے اور ...
    Más Menos
    1 h y 36 m
  • قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ | 13-06-2025
    Jun 18 2025
    قرآن حکیم کی انسان دوست رہنمائی کے تناظر میں طبقاتی معیشت کی ہلاکت خیزی کا جائزہ
    خُطبۂ جمعۃ المبارک
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله
    بتاریخ: 16؍ ذوالحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

    خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
    وَلَقَدْ مَکَّنَّاکُمْ فِی الْاَرْضِ وَجَعَلْنَا لَکُمْ فِیْہَا مَعَایِشَ قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ(7 - الاعراف:10)
    ترجمہ: ’’اور ہم نے تمہیں زمین میں جگہ دی اور اس میں تمہاری زندگی کا سامان بنا دیا، تم بہت کم شکر کرتے ہو‘‘۔
    ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    0:00 آغاز
    0:37 انسانوں کی سماجی زندگی اور وسائل پر تصرف
    7:41 محروم المعیشت؛ ایک غیر فطری تصور
    15:00 شکر کا معاشی تصور
    17:35 سماجی نظام کو پرکھنے کا طریقہ
    21:34 پاکستان کے قومی معاشی وسائل اور عوامی حالت
    25:00 قرضوں کی معیشت
    30:02 قرض لینے والے اور بوجھ اُٹھانے والے طبقات
    33:05 معاشرتی تباہی کے دو بڑے اسباب (امام شاہ ولی اللہؒ کا نقطۂ نظر)
    39:16 خسارے کا بجٹ اور قرضوں کی سائنس
    43:00 طبقاتی سماج اور خوشامدی اَخلاق
    47:44 ٹیکسوں کی معیشت، اَخلاقی بربادی اور قانونِ قدرت
    53:41 بجٹ کی حقیقت اور ماہرینِ معیشت کا فقدان

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    59 m
  • خطبۂ عید الاضحٰی 1446ھ / 2025ء | ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن
    Jun 14 2025
    خطبۂ عید الاضحٰی
    حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن مدظلہ
    بتاریخ: 10؍ ذوالحجہ 1446ھ / 7؍ جون 2025ء
    بمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس

    بروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئی ایکون کو دباد۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Más Menos
    24 m