دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت | 11-07-2025 Podcast Por  arte de portada

دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت | 11-07-2025

دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت | 11-07-2025

Escúchala gratis

Ver detalles del espectáculo

Acerca de esta escucha

دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت

خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه الله

بتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1447ھ / 11؍ جولائی 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاهور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ يَكُ مُغَيِّـرًا نِّـعْمَةً اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۙ وَاَنَّ اللّٰهَ سَـمِيْـعٌ عَلِيْـمٌ۔(-8 الانفال:53)
ترجمہ: "اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ ہرگز اس نعمت کو نہیں بدلتا جو اس نے کسی قوم کو دی تھی جب تک وہ خود اپنے دلوں کی حالت نہ بدلیں، اور اس لیے کہ اللہ سننے والا جاننے والا ہے"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

00:49 مطالعۂ قرآن کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے عُلومِ خمسہ
02:19 منحرِف گروہ اور مسخ شدہ نظریا ت کا تعارف(1۔علم المخاصمہ)
05:56 معاشرے کے لیے احکامات اور صالح نظریات کی ضرورت (2۔علم الاحکامات)
14:39 انعاماتِ الٰہی کا مدار اور تعاوُنِ باہمی کا اُصول
20:56 رزق میں فضیلت کا مفہوم اور منکرینِ نعمت (سورۃ النحل :71)
23:25 انعاماتِ الہی سے مستفید ہونے کے لیے اجتماعی نظام کی ضرورت (3۔علم تذکیر بآلاء اللہ)
29:21 قوموں کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت (4۔ علم تذکیر بایام اللہ)
31:06 مستقبل کے نتائج سے آگہی (5۔ علم تذکیر الموت وما بعدالموت)
32:28 سماجی ترقی کے لیے قرآن حکیم کے پانچ عُلوم کے ادراک کی اہمیت

مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

منجانب: رحیمیہ میڈیا

Todavía no hay opiniones